• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

18سال سے صیہونی زندان میں قید فلسطینی

پیر 28-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
18سال سے صیہونی زندان میں قید فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سترہ سال سے صیہونی  زندان میں قید فلسطینی  شہری اسیری کے اٹھارویں سال میں داخل ہوگیا ۔

مقبوضہ فلسین میں قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کے جنین میں ڈائریکٹر منتصر سمور نے بتایا کہ مقبوضہ  بیت المقدس کے علاقے غرب اردن کے شہر جنین کے پنا ہ گزین کیمپ کے رہائشی  45 سالہ  ثائر حسینیہ   کو صیہونی عدالت نے 30 سال قید کی سزا سنائی تھی  جبکہ انسانی حقوق کے تحت فلسطینی قیدی کو اپنے دفاع کا حق نہیں دیا گیا اور نا ہی ان کے وکیل یا  اہل خانہ سے کسی قسم کی کوئی ملاقات کرائی گئی ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تعدادہزاروں میں ہے جس میں سے سیکڑوں  خواتین اور بچے ہیں جبکہ 500 سے زائد فلسطینی باشندے صیہونی جیلوں میں انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید ہیں

Tags: ثائر حسینیہصیہونی زندانفلسیطنی قیدی ؎منتصر سمور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.