• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی مذہبی پیشوا کی قیادت میں درجنوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

منگل 27-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی مذہبی پیشوا کی قیادت میں درجنوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غیر قانونی قابض  یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ،گزشتہ روز یہودی مذہبی پیشوا  یہودا گلیک کی سربراہی میں درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

تفصیلات کے مطابق پیرکوعلی الصباح مسجد اقصیٰ میں  اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی ،اس گروہ کی قیادت یہودی مذہبی پیشوا یہودا گلیک کر رہے تھے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کے سربراہ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مسجد پر دھاوا بولنے والے یہودی آباد کار درجنوں کی تعداد میں تھے جو اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کے ہمراہ مسجد میں داخل ہوئے۔یہودی آباد کاروں کی قیادت صہیونی مذہبی پیشوا  یہودا گلیک کر رہے تھے۔

یاد رہے کہ مسجد اقصی میں داخل ہونا،وہاں موجود عبادت گزاروں پر تشدد کرنا اور مسجد کے احاطے میں دندنانہ یہودی آباد کاروں کا وطیرہ بن چکا ہے۔

Tags: یہودی مذہبی پیشوا کی قیادت میں درجنوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.