• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی آباد کاروں کا الولجہ گاؤں پر دھاوا،زرعی زمین پر قبضہ کرلیا

ہفتہ 17-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کا الولجہ گاؤں پر دھاوا،زرعی زمین پر قبضہ کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض یہودی آباد کاروں کی بدمعاشیا ں جاری،درجنوں کی تعداد میں یہودی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں بیت لحم کے شمالی علاقے میں الولجہ نامی گاؤں پر ہلہ بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طورپر قابض یہودی آباد کاروں کی فلسطینیوں کے خلاف شر انگیزیاں اور دراندازیاں مسلسل جاری ہیں۔گزشتہ روزد رجنوں اسرائیلی آبادکاروں نےقابض اسرائیلی  فوج  کی حفاظت میں بیت لحم شہر کے شمال مغرب میں الولجہ گاوں پر دھاوا بول دیا۔ 

موقع پر موجودسماجی کارکن ابراہیم عوض اللہ  کا کہنا تھا کہ کہ یہودی  آبادکاروں کے مسلح جتھوں نے پولیس کی سرپرستی میں الولجہ گاوں پر دھاوا بولا اور اسکی زرعی اراضی پر قبضہ کر لیا۔

یاد رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں آبادکاروں کی 503 چوکیاں قائم ہیں۔ یہاں تقریبا آٹھ لاکھ  صہیونی آبادکار آباد ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں اور انکی املاک پر حملے کرتے ہیں

Tags: یہودی آباد کاروں کا الولجہ گاؤں پر دھاوا،زرعی زمین پر قبضہ کرلیایہودی آبادکاروں کی شر انگیزیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.