• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 23 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی آبادکاروں کامقبوضہ بیت المقدس کے آثارقدیمہ پر دھاوا

جمعہ 30-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکاروں کامقبوضہ بیت المقدس کے آثارقدیمہ پر دھاوا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جمعرات کی شام یہودی آباد کاروں کامقبوضہ بیت المقدس کے آثارقدیمہ پر دھاوا، مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے بازی بھی کی ۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے صیہونی  پولیس کے حفاظتی حصار میں مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف آثارقدیمہ کے علاقوں  جن میں حجازریلوے اسٹیشن جو خلافت عثمانیہ میں تعمیر کیا گیا تھا پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی ، مذہبی رسومات کے بعد اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی ۔

مقامی فلسطینیوں نے کہا ہے کہ یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسلمانوں کے علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر دھاوے بیت المقدس  کے علاقوں پر اپناکنٹرول حاصل  کرنے کی کوششیں ہیں ۔

واضح  رہے کہ یہودی آباد کاررصیہونی پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں وزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ سمیت مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں  حملے کرتے ہیں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے ہیں جبکہ گزشتہ روز صیہونی فو ج نے تاریخی مسجد ابراہیمی کو  بھی مسلمانوں سے خالی کراکر یہودی آبادکاروں کو اس کی بے حرمتی کی اجازت دی تھی

Tags: بیت المقدس کے آثارقدیمہحجازریلوے اسٹیشنمسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.