• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض صہیونی نیوی کے ہاتھوں دو فلسطینی ماہی گیر گرفتار

پیر 22-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض صہیونی نیوی کے ہاتھوں دو فلسطینی ماہی گیر گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض  صہیونی نیوی بھی مظالم میں بری فوج سے پیچھے نہیں رہی،گزشتہ رات دو فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی نیوی نے غزہ کے شمال میں رفاہ کے قریب سمندری  حدود سے دو فلسطینی ماہی گیروں کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ مچھلی کے شکار کے لیے کھلے سمند ر میں موجود تھے۔

فلسطینی ماہی گیروں کی کمیٹی کے مطابق  صیہونی نیوی نے ماہی گیروں کو کشتی سے اتار کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا اور ان کی کشتی بھی ضبط کر لی۔

کمیٹی کے مطابق گرفتار ہونے والے ماہی گیروں میں سے ایک 24 سالہ  اصام ال اقرا اور اسکے 20 سالہ بھائی ریاض شامل ہیں۔

یاد رہے کہ فلسطینی ماہی گیروں کو حراساں کرنا،ان پر کھلے سمندر میں فائرنگ کرنا اور انکو گرفتار کر کے انکی کشتیاں ضبط کرنا اسرائیلی نیوی کا معمول بن چکا ہے۔

Tags: دو ماہی گیر گرفتارصہیونی فوج نے غزہ کے ساحل سے دو ماہی گیر گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.