• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی وزیر اعظم نے رام اللہ میں مزید 300 گھروں کی تعمیر کا حکم دے دیا

منگل 27-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی انتظامیہ نے یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 2304 گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی ریاست کی فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کی ہوس کم نہ ہوسکی،قابض اسرائیلی وزیراعظم نے مغربی کنارے کے علاقےال جانیہ میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 300 غیر قانونی گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی سرکاری نیوز ایجنسی وفا نیوز نے دعوی کیا ہے کہ قابض صہیونی وزیر اعظم بنجامین نیتین یاہو نے یہودی آباد کاروں کے لیے رام اللہ کے مشرق میں واقع قصبے ال جانیہ میں مزید 300 گھروں کی تعمیر  کا حکم جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 300 نئے گھروں کی تعمیر کا حکم گزشتہ دنوں رام اللہ میں ہونے والے فدائی حملے کے جواب میں دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں ایک یہودی خاتون ہلاک جبکہ دو یہودی آبا دکار زخمی ہوگئے تھے۔جس کے بعد اسرائیلی حکام نے متعدد ظالمانہ احکامات کے ذریعے مقامی فلسطینیوں کا ناطقہ بند کر رکھا ہے۔

Tags: قابض اسرائیلی وزیر اعظم نے رام اللہ میں مزید 300 گھروں کی تعمیر کا حکم دے دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.