• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 21 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں چھاپے،متعدد فلسطینی نوجوان گرفتار

ہفتہ 17-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں چھاپے،متعدد فلسطینی نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپے،چادر اور چاردیواری کاتقدس پامال کرتے ہوئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو انکے گھروں سے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ رات اسرائیلی فوج  نے بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں دھاوا بول دیا اور متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر کے نامعلوم حراستی مرکز منتقل کردیا۔

گرفتار نوجوانوں  میں احمد الشاویش ، عرین الزعانین ، عوض سلایمہ، اور یاسر درویش شامل ہیں ۔

دوسری طرف اسرائیلی پولیس نے تین نوجوانوں کو بیت المقدس کے العیسویہ ضلعے سے انکے گھروں سے اغوا کیا۔ انکی شناخت ادم محمود ، محمود عونی ، ادھم سبتا کے ناموں سے ہوئی تاہم ادھم محمود اور عونی کو گرفتار کے کچھ دیر بعد رہا کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مقامی نوجوانوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں جہاں اسرائیلی پولیس نے گاڑیاں گھڑی کر کے سڑک بند کر دی اور مسافروں کو  روک روک کر ہراساں کرتے رہے ۔

Tags: بیت المقدس سے فلسطینی نوجوان گرفتارقابض اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں چھاپے،متعدد فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.