• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج کے جنگی جنون میں اضافہ،ایک بار پھر فوجی مشقوں کا آغاز

بدھ 17-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
خطرناک وائرس کا خوف،صیہونی افواج نے مشقیں ملتوی کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج کے  جنگی جنون میں دن بدن اضافہ،ایک بار پھر غزہ کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔

اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے اطراف میں ایک بار پھر وسیع پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ،آج سے شروع ہونے والی مشقوں میں اسرائیلی فوج کے متعدد یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔

ٹی وی چینل کے مطابق تازہ مشقیں نتیوٹ، علاقائی کونسل، سدوت، ھنگیو اور دیگر مقامات پر کی جارہی ہیں۔

اسرائیلی ٹی وی چینل  نے دعوی کیا ہے کہ یہ مشقیں کل بھی جاری رہیں گی۔ مشقوں کے دوران اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر نقل وحرکت اور گاڑیوں کی آمد ورفت دیکھی گئی ہے۔

ان مشقوں کامقصد فوج کو کسی بھی جنگ کے لیے تیار رکھنا ہے۔ یہ مشقیں رواں سال کے شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوج کی مشقوں کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.