• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں حق واپسی مارچ پر فائرنگ،97 فلسطینی زخمی

ہفتہ 20-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں حق واپسی مارچ پر فائرنگ،97 فلسطینی زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی شہریوں کی جانب سے غزہ بارڈر پر ہونے والے ہفتہ وار حق واپسی مارچ پر ایک دفعہ پھر قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں 97 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے  قابض اسرائیلی فوج نے ایک دفعہ پھر بربریت کا ثبوت دیتے ہوئے فلسطینی شہریوں کی جانب سے غزہ میں ہونے والے ہفتہ وار حق واپسی مارچ میں فائرنگ  کردی جس کے نتیجے میں 97 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے،جن میں بچے اور خواتین  اور دو صحافی بھی شامل تھے۔

فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق 97 فلسطینی شہری مختلف اسپتالوں میں زخمی حالت میں لائے گئے  جن میں بچے ،خواتین اور دو صحافی بھی شامل تھے تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال اپریل میں شروع ہونے والا حق واپسی مارچ اب سرسٹھویں ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔فلسطینی عوام ہر جمعے کے روز بعد نماز جمعہ اپنی مقبوضہ سرزمین کی واپسی کے لیے پر امن احتجاجی ریلیاں منعقد کرتے ہیں اور اپنی سرزمین کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ان ریلیوں میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شرکت کرتے ہیں اور اپنی سرزمین سے محبت کا ثبوت دیتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.