• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج نےالخلیل میں مزید چار گھروں کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کردیئے

جمعہ 09-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صورباھر میں فلسطینی گھروں کی مسماری،ترک حکومت کی شدید مذمت
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی کو مالی اور معاشی تباہی کی طرف دھکیلنے کا سلسلہ جاری،الخلیل میں چار فلسطینیوں کے گھروں اور ایک صنعتی فیکٹری کو ڈھانے کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق  جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج نے چار فلسطینی شہریوں کو ان کے گھر ڈھانے کے لیے نوٹس جاری کردیئے جب کہ  ایک عدد صنعتی فیکٹری کے مالک کو بھی فیکٹری گرانے کے لیے نوٹس جاری کیا گیا۔تمام گھر جن کو نوٹس جاری کئے گئے وہ الخلیل شہر کے شمالی علاقے  بیت عوا نامی  قصبے میں شامل ہیں۔

بیت عوا کے میئر عبدالکریم مسلمہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز  اسرائیلی فوج نے قصبے پر دھاوا بول دیا اور وہاں مقامی لوگوں کو ان کے گھروں کو ڈھانے کے نوٹس جاری کیے۔

یاد رہے کہ فلسطینیوں کو گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری کرنا اور بعد ازاں انکو بزور طاقت مسمار کرنا صہیونی ریاست کا گھناؤنا وطیرہ بن چکا ہے۔

Tags: الخلیل میںچار گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.