• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطین کےخلاف صیہونی سازشیں جاری

جمعرات 20-06-2019
in صیہونیزم
0
فلسطین کےخلاف صیہونی سازشیں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے تاریخی اسلامی شہر مقبوضہ بیت المقدس کے تشخص کو ہتھیانے کی صیہونی سازشیں جاری ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی بلدیہ نے بیت المقدس کے جنوب مشرقی گاؤں "سلوان ” کی تمام گلیوں اور شاہراہوں کے نام یہودی ربیوں‌ (یہودیوں کے مذہبی پیشوا)کے نام پر رکھنے کی منظوری دی ۔

تفصیلات کے مطابق  اسرائیل کے اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی بلدیہ کا سلوان گاؤں کی شاہراہوں کے  ناموں کی تبدیلی کا فیصلہ ناموں‌ کی تبدیلی کے حوالے سے قائم کردہ پیشہ وارنہ کمیٹی کی رائے کے خلاف ہے اور غیر مناسب ہے کیونکہ سلوان گاؤں کی تمام آبادی فسطینی عرب باشندوں پر مشتمل ہے تاہم چند یہودی خاندان بھی آباد ہیں لیکن ان کی آبادی نہ ہونے کے برابر ہے ۔رپورٹ کے مطابق صہیونی بلدیہ نے سلوان کی پانچ گلیوں اور کئی چھوٹی اور بڑی سڑکوں کو یہودی ربیوں کے نام منسوب کیا مگر اسرائیل کی اپوزیشن جماعتوں‌ نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔کمیٹی کے رکن لورا فیرٹون اور یوسی حافیلات نے سلوان میں گلیوں اور سڑکوں‌ کے نام یہودی ربیوں‌ کے نام رکھنے کی مخالفت کی ہے۔

سلوان مقبوضہ بیت المقدس کے باہر جنوب مشرق میں ایک قدرتی چشمے کے قریب کا زرعی علاقہ ہے جو کاشتکارگاؤں کے طورپر بھی جانا جاتا ہے ۔ 1948 کی جنگ کے بعد یہ خصوصی طور پرایک فلسطینی نواح بن گیا تھا  لیکن 1990 کی دہائی میں اسرائیلی یہودی آبادکار خاندان علاقے میں منتقل ہونا شروع ہو گئےلیکن ابھی بھی ان کی تعداد چند ایک ہی ہے یہ ایک عرب مسلم آبادی کا گاؤں ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.