• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی نوجوان کے دوران قید بہیمانہ قتل پر پورا ملک سراپا احتجاج

بدھ 17-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان کے دوران قید بہیمانہ قتل پر پورا ملک سراپا احتجاج
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی نوجوان قیدی کے دوران اسیری اسرائیلی حکام کے ہاتھوں بہیمانہ قتل پر فلسطینی عوام سمیت تمام مذہبی سیاسی اور قومی جماعتیں سراپا احتجاج بن گئیں۔تمام تنظیموں نے فلسطینی شہری کی شہادت کا بدلہ لینے کا مطالبہ کردیا۔

فلسطین سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام متعدد فلسطینی تنظیموں کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں گزشتہ روز اسرائیلی جیل میں غیر انسانی سلوک کے باعث شہید کیے جانے والے نصار طقاطقہ کے قتل کی شدید مذمت کی گئی اور اس قتل کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا ۔

مزید تفصیلات کے مطابق یہ پریس کانفرنس ریڈ کراس کے دفتر کے باہر منعقد کی گئی  اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا گیا کہ اس ماورائے عدالت قتل  کی تحقیقات میں ہمارا ساتھ دیئے جائے تا کہ مجرم کو اس کے انجام تک پہنچایا جا سکے۔

یاد رہے  کہ 19جون کو گرفتار ہونے فلسطینی انصار طقاطقہ کو اسرائیل کی الجلمہ جیل سے مزید تفتیش اور تشدد کے لیے الرملہ جیل منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے قید تنہائی میں ڈال دیا گیا تھا۔ اسی جیل میں وہ غیرانسانی تشدد کے نتیجے میں گزشتہ روز دم توڑ گیا۔

Tags: فلسطینی نوجوان کا جیل میں قتلفلسطینی نوجوان کے قتل پر فلسطین میں احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.