• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کا تشدد، درجنوں زخمی

ہفتہ 04-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کا تشدد، درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے قابض ریاست کے  مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر تشدد سے درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد کی حالت غیر ہوگئی ۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے سماجی کارکن مراد شیطوی  نے میڈیا کو بتایا کہ  گزشتہ روز فلسطین میں غیر قانونی آباد کاری روکنے کیلئے کئے جانے والے احتجاجی مظاہرین پر صیہونی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا ، صیہونی فوج نے ربڑ گی گولیاں چلائیں اور بھاری مقدارمیں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کی زد میں آکر درجنوں  فلسطینی زخمی جبکہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی ۔

انھو ں نےبتایا کہ یہ احتجاجی مظاہرے مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں جن میں رام اللہ کے مشرقی قصبے مغیر، بیت لحم اور جنین سمیت دیگر علاقے شامل تھے ۔

Tags: جنینصیہونی فوجفلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.