• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی مجاہدین کی ہیت اور لرزہ صہیونی فوج پر طاری ،نئی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

پیر 15-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہدین کی ہیت اور لرزہ صہیونی فوج پر طاری ،نئی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوج  پر فلسطینی مجاہدین کا رعب و دبدبہ طاری، فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے خلاف جنگی تیاریاں مزید تیز کردیں۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطین کے جنوب میں واقع اسدود بندرگاہ کے قریب نئی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔

صہیونی میڈیا کا دعوی ہے کہ یہ فوجی مشقیں سنہ 2119 کے سالانہ شیڈول کا حصہ ہیں تا ہم آزاد ذرائع کا دعوی ہے کہ اسرائیلی فوج کو فلسطینی مجاہدین کے ممکنہ ردعمل کا خوف ان مشقوں پر مجبور کر رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اتوار کے روز اسدود بندرگاہ پر ان مشقوں کا آغاز ہوا اور انکا اختتام منگل کے روز ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ان مشقوں کے دوران اسرائیلی فوج کی گاڑیوں اور جنگی آلات کی غیرمعمولی نقل وحرکت دیکھی جا رہی ہے۔ اس موقع پربندرگاہ پر خطرے کے سائرن بجنےکی آوازیں سنائی دینے کےساتھ فوجیوں‌کی بھاری نفری بھی دیکھی جا رہی ہے۔

Tags: صہیونی فوج کی مشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.