• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی قیدیوں کی عسقلان جیل سے دوسری جیلوں میں منتقلی

منگل 02-07-2019
in صیہونیزم
0
فلسطینی قیدیوں کی عسقلان جیل سے دوسری جیلوں میں منتقلی
0
SHARES
6
VIEWS

فلسطینی کمیشن برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں کی انتطامیہ نے پیر کی صبح اسرائیل ک بدنام زمانہ جیل عسقلان سے اسرائیل کی دیگر جیلوں میں منتقل کردیا ہے۔

کمیشن  کے مطابق   پچاس قیدیوں کو انکے بیرک سے نکال کر مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ یاد رہے کہ عسقلان جیل میں  فلسطینی قیدیوں کی اکثریت  اپنی بے جواز قید کے خلاف بھوک ہڑتا ل پر ہے۔

قیدیوں کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ انکو الگ اور صاف ستھری کھانا بنانے کی، کپڑے دھونے کی جگہ اور دیگر جائز طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.