• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی شہری کی انتظامی حراست میں مزید توسیع کردی گئی

جمعرات 02-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی شہری کی انتظامی حراست میں مزید توسیع کردی گئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوجی عدالت نے صیہونی زندان میں انتظامی حراست کے تحت 16 ماہ قید کاٹنے والے فلسطینی شہری کی رہائی کے روز حراست کی میعاد میں مزید توسیع کردی ۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے  معاملات پر نظر رکھنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے مضافاتی علاقے صفہ کے رہائشی  42 سالہ  حسن کراجہ  کو صیہونی فوج نے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتارکرکے 16 ماہ کی سزا سنائی تھی  جو 31 دسمبر 2019 کو مکمل ہونے تھی تاہم صیہونی فوج  عدالت  ‘عوفر’ نے حسن کراجہ کو 31 دسمبر کو رہائی کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے دوبارہ قید میں ڈالنے کا حکم سنایا ہے۔

واضح رہے کہ  حسن کراجہ  پانچ سال تک اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹنے کے بعد 2014 میں رہا ہوئے تھے اور گزشتہ سال انھیں رام اللہ کے مضافاتی علاقے بيت عور الفوقا کی چیک پوسٹ کے قریب سے گرفتارکیا گیا تھا ۔

Tags: انتظامی حراستبيت عور الفوقاحسن کراجہصیہونی فوجعوفرعدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.