• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی اسیر باسم صیاھ کو فوری رہا کیا جائے۔سابق فلسطینی وزیر

جمعرات 08-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اسیر باسم صیاھ کو فوری رہا کیا جائے۔سابق فلسطینی وزیر
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )سابق فلسطینی وزیر برائے اسیران وصفی قبا نے اسرائیلی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی قید میں محبوس فلسطینی قیدی باسم اس سیاھ کو فوری طور پر قید سے رہا کر کے اسپتال منتقل کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کے معاملات دیکھنے والے سابق فلسطینی وزیر وصفی قبا نے اسرائیلی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیلی جیل میں قید بیمار اسیر باسم کی رہائی کا ااعلان کرے تا کہ اس کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا سکے۔

انکا کہنا تھا کہ باسم تین الگ قسم کے کینسر میں مبتلا ہے اور اپنی زندگی کی جنگ لڑرہا ہے۔اور اس وقت کومے میں ہے جس کے باعث اسکی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔اور اگر اس کو کچھ ہوا تو صہیونی انتظامیہ اسکی ذمہ دار ہوگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.