• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا وائرس کے شکار 4 متاثرین چل بسے

جمعہ 01-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا وائرس کے شکار 4 متاثرین چل بسے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں غزہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 689نئے کیسز سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ کی پٹی میں عالمی وبا کورونا وائرس  کے ہاتھوں 4 مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین میں مزید اضافہ ہوا ہےتاہم  2244  کورونا وائرس لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج آنےکے بعد وبا کے شکار مریضوں کی تعدادمیں مزید 689 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی غزہ کی پٹی میں جنگی تباہ کاریوں کے نتیجے میں صحت و صفائی کی بہت پیچیدہ  صورت حال کے باعث کورونا وائرس کا پھیلاؤ باقی تمام علاقوں سے زیادہ ہے ۔

Tags: صہیونیئزمغزہفسطینی وزارت صحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.