• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ کے بعد دراندازی، زرعی زمین ہموار کردی

جمعرات 07-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ کے بعد دراندازی، زرعی زمین ہموار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے غزہ پر آئے روز کی فائرنگ اور حملوں کے بعد آج غزہ کی سرحد کو پارکرکے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہیوی مشنری کے ذریعے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کو ہموار کردیا۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ صبح کے اوقات میں درجنوں فوجی بلڈوزروں نے محصور غزہ کے مشرقی حلاقے جبالیا کے سرحدی علاقے میں دراندازی کرتے ہوئے حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے داخل ہوئے اور حفاظتی باڑ کے ساتھ تقریبا 400میٹر تک کے فلسطینی کسانوں کی زرعی زمین کو ہموار کردیا ۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز بھی اسرائیل فوج نے کھیتوں میں کام کرنے والے نہتے فلسطینی کسانوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس کے  نتیجے میں کسی جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم مویشی زخمی ہوئےاور عارضی گوداموں کو نقصان پہنچا تھا ۔

واضح رہے کہ غزہ کے مشرقی سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوجی مداخلت اور فائرنگ روزانہ کا معمول ہے جس سے حفاظتی باڑ کے ساتھ اپنے کھیتوں میں کام کرتے سینکڑوں فلسطینی مزدور متاثر ہوتے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں ۔

Tags: جبالیاحفاظتی باڑزرعی زمین ہموار کردیصیہونی فوج غزہ میںفلسطینی کسانوں پر فائنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.