• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ ، دو نوجوان زخمی

ہفتہ 19-10-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ ، دو نوجوان زخمی
25
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے سرحدی علاقےجبالیہ  میں صیہونی فوج نے فلسطینی  نوجوانوں پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی ہوگئے۔

طبی ذرائع کے مطابق آج صبح صیہونی فوج نے محصور غزہ کے  سرحدی علاقے جبالیہ میں فلسطینی نوجوانوں پر اس وقت بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی جب وہ سرحد کے قریب زرعی زمین پر کام میں مصروف تھے ، فی الحال زخمی نوجوانوں کی شناخت  نہیں ہوسکی تاہم فوری طبی امداد کیلئے دونوں زخمیوں کو انڈونیشین اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Tags: انڈویشین اسپتالصیہونی فوج کی فائرنگغزہفلسطینی زخمی ؎
Share25TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.