• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

عوفر جیل میں مقید فلسطینی قیدیوں کے جیل انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب

جمعرات 08-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
جائز مطالبات کی نامنظوری،6 فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )عوفر جیل میں قید فلسطینی قیدیوں اور جیل انتظامیہ کے درمیان مطالبات کی منظوری کے لیے کیے جانے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔جیل حکام نے فلسطینی قیدیوں کی شرائط قبول کرنے کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔

معاہدے کے مطابق تمام قیدیوں کو انکی گزشتہ جیل میں منتقل کردیا جائے گا جہاں وہ حراست کے بعد رکھے گئے تھے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد 6 فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا ا(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )عوفر جیل میں قید فلسطینی قیدیوں اور جیل انتظامیہ کے درمیان مطالبات کی منظوری کے لیے کیے جانے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔جیل حکام نے فلسطینی قیدیوں کی شرائط قبول کرنے کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔

Tags: عوفر جیل میں مذاکرات کامیاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.