• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے

ہفتہ 15-06-2019
in صیہونیزم
0
صیہونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے
0
SHARES
2
VIEWS

صیہونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے، رہائشیوں کو ذوکوب کیا اورگھروں میں موجود رقم ضبط کرلی۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے بیت المقدس کے شہر الخلیل کے مشرقی گاوں بنی نعیم کے ایک گھر پر دھاوا بولا، گھر کی تلاشی لی اس دوران گھر میں موجود عبدالحامد ابو جرور اور ان کے بیٹے شعیب کو بندوقوں کے بٹوں سے ذوکوب کیا جن کو شدید زخمی حالت میں علاقہ مکینوں نے قریبی اسپتال پہنچایا، صیہونی فوج نے ان کے گھر میں تلاشی کے دوران توڑپھوڑ کی اور گھر میں موجود رقم ضبط کرلی۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے بيت عوا، حلحول، سعیراورالخلیل کے مختلف علاقوں میں  بھی فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مارکی، رہائشیوں کو ذدوکوب کیا جبکہ اکثر کے گھروں سے رقم ضبط کرلی، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے ان علاقوں میں جگہ جگہ چیک پوائنٹس کے نام پر رکاوٹیں لگا کر ہر فلسطینی کی تلاشی لینا شروع کی جبکہ جس کسی کے پاس آئی ڈی کارڈ اس وقت موجود نہیں ہوا اس کو گرفتار کرلیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.