• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پرحملے،متعدد نوجوان گرفتار

ہفتہ 10-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پرحملے،متعدد نوجوان گرفتار
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے شہررام اللہ میں صیہونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ، قابض فوج نے مشتعل نوجوانوں پر براہ راست فائرنگ کی اور متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ کے شمال میں قائم پناہ گزین کیمپ جلزون میں صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا اور رویتی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی جس پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا ، مشتعل نوجوانوں کو منتشر کرنے کیلئے اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل فائر کیئے جس سے 25 سالہ عمر والزون  زخمی ہوگیا جبکہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور 28 سالہ ثائرنخلہ سمیت متعدد فلسطینی نوجوانوں کوگرفتارکر لیا۔

آنسو گیس کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے پناہ گزین کیمپ کے سیکڑوں افراد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جنہیں فوری طبی امدادمہیا کی گئی ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کررہی ہے جس کے باعث فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ چل رہا ہے  اور اب تک پرتشدد جھڑپوںمیں 150 سے زائد فلسطینی زخمی اور 2 شہید ہوچکے ہیں جبکہ 5 اسرائیلی فوجی بھی شدید زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: ثائرنخلہشہررام اللہمشتعل نوجوانوں کو منتشر کرنے کیلئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.