• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا الخلیل پر دھاوا،شہریوں پر تشدد اور آنسو گیس کی فائرنگ

جمعہ 16-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے پر چھاپے، مزید 7 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سےفلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری،بیت الخلیل قصبے پر دھاوا بول دیا،شہریوں سے جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کی فائرنگ سے متعدد شہریوں کی حالت نازک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمال میں بیت خلیل نامی قصبے پرہلہ بول دیا ، گھروں پر چھاپے مارے اور مقامی نوجوانوں پر تشدد کیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی بھاری نفری نے ایک مرتبہ پھر العصافرہ خاندان ست تعلق رکھنے والے دو قیدیوں کے گھروں پر چھاپہ مارا جن پر حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں عتصمون صہیونی بستی میں اسرائیلی فوجی کے قتل کا الزام ہے۔

اس دوران قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد شہریوں کوآنسوگیس کی وجہ سے سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے صہیونی فوج نے العصافرہ کے گھر پر ہلہ بولا تھا اور اسے مسمار کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی ۔

Tags: الخلیل میں اسرائیلی فوج کا دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.