• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے 4بچوں سمیت 18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا

جمعہ 16-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 4بچوں سمیت 18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )علی الصبح بیت المقدس کےمختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی کارروائیاں، گھرگھر تلاشی کے دوران 4 بچوں سمیت 18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے قلقیلیہ  اور جبل المکبر سمیت بیت المقدس کے دیگرمختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئےبچوں 4 بچھوں سمیت18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا۔ گرفتار فلسطینیوں میں بارہ سالہ احمد النوق، سترہ سالہ محمد الکوردی، عمر الباوی اور 18 سالہ نائل ابوزیاد بھی شامل ہیں۔ 

اس سے ایک روز قبل بدھ کی رات قابض اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے جنوبی علاقے میں فٹبال کھیلنے والے فلسطینی بچوں کے ایک گروپ کو زدوکوب کیا اور اغواء کرنے کی  کوشش کی جس کو موقع پر موجود فلسطینی بزرگ اور دیگر علاقہ مکینوں نے مزاحمت کرکے ناکام بنایا۔

موقع پر موجود ایک شہری نے بتایا کہ فلسطینیوں کی مزاحمت کے بعد صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کی دوکانوں میں توڑپھوڑ کی 

Tags: صیہونی فوج نے 4بچوں سمیت 18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.