• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پانی کے ذخیرے اور مکانات کومسمار کردیا

منگل 11-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پانی کے ذخیرے اور مکانات کومسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج نے جنین اور بیت لحم میں فلسطینیوں کے  دو مکان اور پانی کے دو کنویں  تباہ کردیئے  جو قرب و جوار میں تقریبا200 افراد کی پانی کی ضرورتات کو پورا کرتے تھے۔

مقامی ذرائع کےمطابق گزشتہ روز صیہونی بلدیہ کے دوبلڈوزرنے اسرائیلی فوج کے ہمراہ بیت لحم کے  علاقے خربیت سکریہ میں  فلسطینیوں کے دومکانات کو غیر قانونی قراردیتے ہوئےمسمار کردیا  دوسری جانب  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں فلسطینیوں کے پانچ گھروں کو غیرقانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران صیہونی فوج نے 75 سے زائد فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی جن میں بزرگ ،خواتین اور بچے بھی شامل ہیں بے گھر ہوچکے ہیں۔

Tags: بیت لحمجینینصیہونی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.