• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےمختلف علاقوں سے 8 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

جمعرات 13-06-2019
in صیہونیزم
0
صیہونی فوج نےمختلف علاقوں سے 8 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
3
VIEWS

صیہونی فوج نے مغربی کنارے اور بیت المقدس کے دیگر علاقوں میں کارروائیوں کے دران 8فلسطینوں کو اغواء کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے بیت المقدس کے شہر الخلیل میں گھرگھر تلاشی کے دوران دو فلسطینیوں يزن يُسري ابو سنينة اور رمضان محمد جبر کواغواء کرلیا جبکہ مغربی کنارے کے مختلف  علاقوں میں کارروائیوں کے دوران دیگر چھ فلسطینی شہریوں کواغواء کرلیا۔

مغویوں میں اسرائیلی جیل سے تین ماہ پہلے رہا ہونے والےعزالدین الحردان سمیت ایک نوجوان محمود الدبعی  بھی شامل ہیں۔ قابض صہیونی فوج نے الخلیل کے مغرب میں ادنا قصبے پر دھاوا بولا اور اسیر زیاد عواد کے گھر کی تلاشی لی۔ عواد ان قیدیوں میں سے ایک ہے جسکا 2011 میں حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان ہونے والی ڈیل کے بعد  اسرائیلی فوجی کے ساتھ تبادلہ کر کے رہا کیا گیا تھا۔

2014 میں اسے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکےاسرائیلی آبادکاروں کو قتل کرنے کے بعد واقعے کے بعد گرفتار کر لے دوبارہ جیل میں ڈال دیا گیا تھا ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.