• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 31 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی افواج نے جمعتہ الوداع کےلئے جانے والے دو فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا

ہفتہ 01-06-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی افواج نے جمعتہ الوداع کےلئے جانے والے دو فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کے  مطابق  صیہونی فوج نے جنین کے پناہ گزین کیمپ سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسجد القصیٰ جانے والے دو نوجوان 35 سالہ مراد اور 31سالہ عبداللہ کو اغواء کرلیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق صیہونی فوج نے دونوں کو چیک پوائنٹ پر تلاشی کےلئے روکا اور پھر اپنے ساتھ لے گئے ۔

دونوں فلسطینی نوجوانوں کےبارے میں ابھی تک کوئی اطلاعات نہیں ہیں کہ انھیں کہاں لے جایا گیا اور کیوں لے جایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے گھروں کی تلاشی کے دوران توڑپھوڑ اور لوٹ مار کا سلسلہ عام ہے اور اس دوران انتظامی بنیادوں پر بےگناہ فلسطینیوں کی قید اور اغواء معمول ہے۔

Tags: صیہونی افواج نے جمعتہ الوداع کےلئے جانے والے دو فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.