• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی آبادکاروں کےفلسطینیوں کے گھروں پراشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ

جمعرات 01-08-2019
in صیہونیزم
0
صیہونی آبادکاروں کےفلسطینیوں کے گھروں پراشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ
0
SHARES
10
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کے فلسطینیوں پرمظالم جاری، مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں کے بعد گزشتہ روز جسرالزقار قصبے میں صہیونی آبادکاروں کے گروہوں نے متعدد فلسطینی گاڑیوں کے ٹائرپنکچر کر دئیے شیشے توڑ دیئے اور ٹرکوں کی حالت بگاڑ دی اورگھروں اور دوکانوں کی دیواروں پر اشتعال انگیز نسل پرستانہ اور اسلام مخالف نعروں کی چاکنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق جسرالزقار قصبے  کی جنوب میں رہنے والے فلسطینی رہائشیوں نے کہا کہ صہیونی آبادکاروں کےایک مسلح گروہ نے آدھی رات کے بعد انکے علاقے میں دراندازی کی  کئی گاڑیوں کے ٹائروں کو پنکچرکیا، گاڑیوں ارو گھروں کے شیشے توڑے اور گاڑیوں اور گھروں کی دیواروں پر نسل پرستانہ اشتعال انگیز اسلام مخالف جملوں کی چاکنگ کردی۔

مقامی رہنما سامی العلی نے کہا کہ عربوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کی اشتعال انگیزی صہیونی گروپوں کو اسطرح کے حملوں پر اکساتی ہے اور یہ حملے جھڑپوں کا باعث بنتے ہیں۔

Tags: فلسطینی گاڑیوں کے ٹائرپنکچر کر دئیےگھروں کے شیشے توڑےنسل پرستانہ اشتعال انگیز اسلام مخالف جملوں کی چاکنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.