• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صہیونی مدارس کے طلبہ کا مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے ہمراہ دھاوا

منگل 06-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی مدارس کے طلبہ کا مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے ہمراہ دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کا تقدس پامال کرنےکا سلسلہ جاری۔گزشتہ روزپیر کو درجنوں کی تعداد میں یہودی مدارس کے طلبہ اور یہودی آباد کار مسجد میں گھس آئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز بھی 75کے قریب یہودی آباد کار جن کے ہمراہ صہیونی مدارس کے طلبہ بھی شامل تھے صہیونی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں مسجد کے احاطے میں داخل ہو گئے اور دندناتے رہے۔

مقامی ذرائع کاکہنا تھا کہ 75 کے قریب آباد کار اور طلبہ مختلف گروہوں کی شکل میں مسجد میں  داخل ہوئے اورانہوں نے اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی بھی کوشش کی۔

یاد رہے کہ مذہبی عبادات کی آڑ میں مسجد اقصی پر آئے روز دھاوا بولنا اور اس کاتقدس پامال کرنا یہودی آباد کاروں کا وطیرہ بن چکا ہے او ر اسرائیلی فوج ان کی مکمل سرپرستی کے لیے ان کے ہمراہ موجود ہوتی ہے۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق جولائی کے مہینے میں 2500 کے قریب یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی میں داخل ہو کر مسجد کا تقدس پامال کیا۔

اسرائیلی آباد کاروں کے مسجد پر دھاوے کے وقت وہاں موجود مسلمان عبادت گزاروں کو سیکورٹی کے نام پر شدید حراساں کیا جاتاہے اور انکو ایک جگہ پر محصور کردیا جاتا ہے ااور جب تک یہودی آباد کار مسجد میں موجود رہتے ہیں،مسلمان عبادت گزاروں کو اپنی جگہ سے ہلنے تک کی اجازت نہیں ہوتی۔

Tags: صہیونی مدارس کے طلبہ کا مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے ہمراہ دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.