• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

سائپرس میں اسرائیلی جاسوس گرفتار

منگل 19-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سائپرس میں اسرائیلی جاسوس گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سائپرس کی پولیس نے ایک اسرائیلی شہری کو جاسوسی کے جدید ترین آلات کےساتھ گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق قبرص کے پولیس چیف کائپروس مائیکلائڈس نے کا کہنا ہے کہ  گرفتار اسرائیلی ‘تال ڈیلیان’ کو اس کے پاس موجود آلہ جاسوسی سمیت میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ گرفتار شخص اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کا سابق عہدیدار بتایا جاتا ہے جس نے قبرص میں ایک تجارتی کمپنی بھی بنا رکھی ہے۔

قبرصی پولیس نے حراست میں لیےگئے مشتبہ اسرائیلی جاسوس کے سے پوچھ تاچھ کرنے کی تصدیق کی ہے۔قبرصی پولیس چیف کیپروس کاکہنا ہے کہ گرفتار اسرائیلی نے تفتیش کے دوران تعاون کیا ہے تاہم اس سے مزید وسیع پیمانے پر پوچھ تاچھ کی جائے گی۔

پولیس چیف کا کہنا ہے کہ گرفتار اسرائیل تاحال اپنی  وضاحتوں سے محکمہ پولیس  کو مطمئن نہیں کرسکتا ہے تاہم اس کو اس کے دفاع کا پورا اختیار دیا جارہا ہے ، پولیس چیف کا مزید کہنا ہے کہ  گرفتار اسرائیلی جاسوس سے برآمد ہونے والے جدید ترین آلات کو ایک عام شہری کے پاس ہونے کا کوئی جواز ہی نہیں ہے ۔

Tags: ائپروس مائیکلائڈساسرائیلی جاسوسپولیس چیفقبرصی پولیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.