• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

رات گئے اسرائیلی فوج کے چھاپے،16 فلسطینی گرفتار

جمعہ 26-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رات گئے اسرائیلی فوج کے چھاپے،16 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری،جمعرات کی رات مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 16 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کو گھروں میں گھس کر حراساں کرنے اور انکو گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ رات بھی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 16 فلسطینی شہری گرفتار کرلیے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ 16 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا جن کے پاس سے دھماکہ خیز مواد اور پستول بھی برآمد ہوئے۔

نابلس میں اسرائیلی فوج نے خراد کی دکان پر چھاپہ مارا اور اس کے آلات ضبط کرلیے۔ا س پر الزام تھا کہ وہ ان سے ہتھیار بنانے کا کام لیتا ہے۔

ادھر الخلیل سے اسرائیلی فوج نے فلسطینی وکیل عزام سلھب کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ اور صوریف قصبے میں صہیونی فوج کی کاروائیوں کے دوران شہریوں کو بھی حراست میں لیا گیا جس کے بعد اسرائیلی فوج اور مقامی لوگوں میں  جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

ادھر  جنین میں چار شہریوں کو مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

Tags: 16 فسلطینی گرفتارمغربی کنارے میں چھاپے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.