• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

داليتہ الكرمل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو فلسطینی شہید

ہفتہ 09-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
داليتہ الكرمل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے مضافات میں نامعلوم ملزمان نے دو فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نیتجےمیں عرب کمیونیٹی سے تعلق رکھنے والے دونوں  فلسطینی شہید ہوگئے۔

صیہونی پولیس کا کہنا ہے کہ داليتہ الكرمل (جو کہ حیفا شہر سے 20 کلومیٹر  جنوب مشرقی علاقے میں واقع ہے ) میں دو فلسطینیوں 40 سالہ كارلوس أبو تمیمہ  اور عوفر أبو سعدہ کو نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے، واقع کی تحقیقات کررہے ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے دونوں افراد کا تعلق فلسطین کی عرب کمیونیٹی سے تھا ، واضح رہے کہ رواں سال 2020 میں اب تک 22 فلسطینی نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیلی پولیس ابھی تک فلسطینی کے کسی ایک قاتل کو بھی گرفتار کرنے  میں ناکام رہی ہے ،  شہید ہونے والے فلسطینیوں میں آخری شہید  جزیرہ النقب کے رہائشی سلامہ ابو کف ہیں جن کے بارے میں خدشات ہیں کہ انھیں اسرائیلی پولیس نے گولیاں مارکرشہید کیا ۔

Tags: جزیرہ النقبداليتہ الكرملسلامہ ابو کففلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.