• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

جائز مطالبات کی نامنظوری،6 فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان

بدھ 07-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
جائز مطالبات کی نامنظوری،6 فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ )قابض اسرائیلی انتظامیہ کے رویہ سے تنگ آکر مزید ۶ فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا۔مذکورہ قیدیوں کو جیل حکام نے زبردستی ایک جیل سے دوسری جیل میں منتقل کردیا تھا۔

فلسطینی کمیٹی برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل عوفر میں قید 6 فلسطینی قیدیوں  نے اس وقت بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا جب جیل حکام نے انکو زبردستی ایک جیل سے دوسری جیل میں منتقل کرنے کا اعلان کیا۔

بھوک ہڑتالی قیدیوں میں محمد خطبہ،اسامہ اودہہ،ممتاز احمد،رامی حائفہ ،طاہر حمائل اور شادی شلادہ شامل ہیں۔

اسیران کمیٹی کا کہنا ہے کہ بھو ک ہڑتال کا سبب قیدیوں اور  جیل انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کی ناکامی بنے۔

یاد رہے کہ فلسطینی قیدیوں نے اپنے جائز مطالبات کی منظوری کے لیے جیل انتظامیہ کے حوالے ایک فہرست کی تھی جس میں ان کے تمام مطالبات درج تھے لیکن مذاکرات کے دوران اسرائیلی حکام نے تمام مطالبات ماننے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا۔

Tags: 6 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتالجائز مطالبات کی نامنظوری،6 فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.