• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں، اسرائیل

پیر 08-07-2019
in صیہونیزم
0
ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کے یورینئم کی پیداوار میں اضافے کے اعلان کو خطرناک قرار دے دیا۔
گزشتہ دنوں ایران کے اس اعلان پر کے اگر اسکے ساتھ برتا جانے والا امتیازی سلوک ختم نہ کیا گیا تو وہ دوبارہ یورینیم کی افزودگی شروع کردے گا پر اسرائیلی وزیراعظم بنجامین نیتین یاہو نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کرے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایران کا یہ قدم انتہائی خطرناک ہوگا،اور تمام عالمی برادری کو دنیا کو محفوظ بنانے کے لیے اس کو نوٹس لینا ہوگا۔
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر ایران نے ایسا کیا تو یہ اقوام متحدہ کے تحت کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایران کی اعلی قیادت نے کہا تھا کہ اگر امریکہ نے 2015 کے جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو ایران کے پاس یورینیم کی مزید افزودگی کے سوا کوئی راستہ نہیں رہے گا۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظم بنجامین نیتین یاہوایران پر مزید سخت پابندیاعائد کی جائیںیورینیم کی افزودگی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.