• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی وزیر زراعت کا درجنوں یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصی پر دھاوا

ہفتہ 17-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنےکا سلسلہ رک نہ سکا۔گزشتہ روزجمعے کودرجنوں کی تعداد میں یہودی آباد کار اسرائیلی وزیر زراعت کی سربراہی میں مسجد میں گھس آئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز بھی متعدد یہودی آباد کار صہیونی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں مسجد کے احاطے میں داخل ہو گئے اور دندناتے رہے۔ان یہودی آباد کاروں کی سرپرستی اسرائیلی وزیر زراعت اوری اریل کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق یہودی آباد کاروں کی آمد کے فوری بعد مسجد اقصی کے متولی اور گارڈذ فوری طور پر مسجد میں پھیل گئے تاکہ یہودی آباد کاروں کو کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے روکا جا سکے۔

یاد رہے کہ مذہبی عبادات کی آڑ میں مسجد اقصی پر آئے روز دھاوا بولنا اور اس کاتقدس پامال کرنا یہودی آباد کاروں کا وطیرہ بن چکا ہے او ر اسرائیلی فوج ان کی مکمل سرپرستی کے لیے ان کے ہمراہ موجود ہوتی ہے۔

اسرائیلی آباد کاروں کے مسجد پر دھاوے کے وقت وہاں موجود مسلمان عبادت گزاروں کو سیکورٹی کے نام پر شدید حراساں کیا جاتاہے اور انکو ایک جگہ پر محصور کردیا جاتا ہے ااور جب تک یہودی آباد کار مسجد میں موجود رہتے ہیں،مسلمان عبادت گزاروں کو اپنی جگہ سے ہلنے تک کی اجازت نہیں ہوتی۔

Tags: اسرائیلی وزیر زراعت کا مسجد اقصی پر دھاوایہودی آباد کاروں کا ایک دفعہ پھر مسجد اقصٰ پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.