• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی فلسطینی جوڑے پر فائرنگ،خاتون کی حالت تشویشناک

جمعہ 16-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
ارجنٹائنی سرجرنز غزہ میں طبی سہولیات فرہم کرنے کے بعد واپس روانہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے  فلسطینی شہریوں پر بہیمانہ مظالم کا سلسلہ تجاوز کرنے لگا۔مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر طولکرم میں راہ چلتے فلسطینی جوڑے پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔شوہر کو زخمی حالت میں ہی حراست میں لے لیا گیا جبکہ بیوی شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں زیتا کے مقام پر فلسطینی میاں بیوی کو راہ چلتے گولیاں مار کر شدید زخمی  کردیا ۔

 مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے 25 سالہ یحییٰ ناصر ابو خاطر اور اس کی اہلیہ کو مغربی زیتا میں دیوار فاصل کے قریب اس وقت فائرنگ کر کے زخمی کردیا جب  دونوں میاں بیوی اپنی کار میں سوار تھے۔ فائرنگ کے بعد اسرائیلی فوج نے ناصر ابو خاطر کو حراست میں لے لیا ہے جب کہ انکی اہلیہ کو  زخمی  حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آخری اطلاعات آنے تک زخمی خاتون کی حالت نازک تھی اور ڈاکٹر ان  کی زندگی بچانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہے تھے۔

Tags: مغربی کنارے پر فائرنگ،خاتون زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.