• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کابیت المقدس میں اسپورٹس فسٹیول پر دھاوا،میلہ درہم برہم کردیا

پیر 19-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کابیت المقدس میں اسپورٹس فسٹیول پر دھاوا،میلہ درہم برہم کردیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں ہونے والے اسپورٹس فیسٹول پر دھاوا،میلے میں استعمال ہونے والے سامان کی توڑپھوڑ کی اور میلے میں شریک ہونے والے کھلاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں قائم برج ال لقلق اسٹیڈیم میں اس وقت دھاوا بول دیا جب وہاں مقامی طور پر کھیلے جانے والے کھیلوں کا میلہ جاری تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق  کے مطابق اسرائیلی فو ج کی بھاری نفری اسٹیڈیم میں داخل ہوئی اور  چاروں اطراف میں پھیلنے کے بعد اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ شروع کردی۔اس موقع پر تذلیل آمیز سلوک کرتے ہوئے وہاں موجود تماشائیوں کو  اسٹیڈیم سے جبری طور پر باہر جانے کے لیے مجبور کیا گیا  جبکہ کھیلوں کے مقابلے میں شرکت کرنے والے متعدد فلسطینی کھلاڑیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: اسرائیلی فوج کا اسپورٹس فیستیول پر چھاپہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.