• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 23 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوجی اپنے کیمپ میں پراسرار طورپر شدید زخمی ہوگیا

جمعرات 05-09-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی فوجی اپنے کیمپ میں پراسرار طورپر شدید زخمی ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کا ایک اہلکار اپنے کیمپ میں پراسرارطورپرنامعلوم سمت سے آنے والے پتھر کی ضرب سے شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین پر قابض صیہونی فوج کے ترجمان  نے بتایا ہے کہ  نامعلوم سمت سے آنے والے پتھرکی ضرب سے زخمی ہونے والے سپاہی کی حالت تشویشناک ہے ، خون زیادہ بہہ جانے اور زخم گہرا ہونے کی وجہ سے سپاہی کی جان کو خطرہ ہے، انھوں نے بتایا کہ سپاہی کے زخمی ہونے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ترجمان نے بتایا کہ فو ج سنجیدگی سے اس کی تحقیقات کرے گی کہ کیا واقعی کوئی نامعلوم سمت سے آنیوالے پتھر سے زخمی ہوا ہے یا یہ آپس میں ہونے والے کسی مذاق کا سنگین نتیجہ ہے  انھوں نے بتایا کہ ایساہی ایک وقعہ 2018 میں پیش آیا تھا جب فوجی آپس میں مذاق کررہے تھے اور ایک فوجی کی گن چل جانے سے 20 سالہ سپاہی ہلاک ہوگیا تھا۔

Tags: پتھر کی ضرب سے شدید زخمیپتھرکی ضربصیہونی فوج کے ترجمانفوجی کی گن چل جانے سے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.