• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے معاشی بدمعاشی،فلسطینی دکانداروں کو بلا جواز بھاری جرمانے

ہفتہ 03-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے معاشی بدمعاشی،فلسطینی دکانداروں کو بلا جواز بھاری جرمانے
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو جانی نقصان پہنچانے کے بعد مالی طور پر بھی ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے صہیونی بلدیہ کی انتظامیہ کے ہمراہ باب العامود کے علاقے میں متعدد فلسطینی دکانوں پر چھاپے مارے  اور بنا کسی وجوہات کے وہاں موجود دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کیے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے القدس کی اسرائیلی بلدیہ کے حکام کے ہمراہ باب العامود کے مقام پر فلسطینی دکانوں پر چھاپے مارے اور فلسطینی دکانداروں کو بغیر کسی وجہ کے ان پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ اسرائیلی بلدیہ کی اس کارروائی کے بعد مقامی تاجروں میں شدید اشتعال پھیل گیا اور بازاروں میں سخت کشیدگی کی فضا پائی جا رہی ہے۔  ان  کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نے جو جرمانے کیے ہیں وہ بلاجواز ہیں ۔

یاد رہے کہ باب العامود بازار مسجد اقصیٰ میں آنے جانے والے فلسطینیوں کےلیے  مرکزی راستہ ہے۔ جمعہ کے ایام اور عید کے موقع پر فلسطینی شہری یہاں سے خریداری میں دلچسپی لیتے ہیں مگر صہیونی حکام نے انتقامی کارروائی کے تحت باب العامود میں فلسطینی دکانداروں کو ہراساں کرنا اور انہیں کھل کر کاروبار کرنے سے محروم کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔

Tags: اسرائیل کی معاشی دہشت گردیفلسطینی دکان داروں کو جرمانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.