• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے43 فلسطینیوں کو شہید کیا

منگل 03-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
گزشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے43 فلسطینیوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی میں گزشتہ ماہ نومبر میں  خواتین اور بچوں سمیت 43 فلسطینی شہید اور100 سے زائد زخمی ہوئے۔

فلسطین کے ایک شماریاتی مرکز القدس سینٹر کی جانب سے  جاری رپورٹ کے مطابق  صیہونی فوج نے گزشتہ ماہ مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل میں  فائرنگ سے تین فلسطینی شہید ہوئے ،  جانین اور بیت المقدس میں ایک ایک فلسطینی کو شہید کیا گیا جبکہ گزشتہ تیراسالوں سے غٖیرقانونی محاصرے کا شکار شہر غزہ میں اسرائیلی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 37 فلسطینی شہید ہوئے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہے 6دسمبر 2017 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیئے جانے کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں  526 فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں جن میں 111 بچے 22خواتین اور چھ معزور فلسطینی بھی شامل ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجالقدس سینٹرشہداءغزہفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.