• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض ریاست سے آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی، ماجدالزیر

پیر 04-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض ریاست سے آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی، ماجدالزیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین یورپ کانفرنس کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک قابض فوج سے فلسطینی قوم کے چھینے گئے حقوق واپس نہیں مل جاتے ہماری مزاحمت اور جدو جہد جاری رہے گی۔

غزہ میں حق واپسی  کے احتجاجی مظاہرے سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے فلسطین یورپ کانفرنس کے صدر اور لندن میں سینٹر فار ریٹرن کے ڈائریکٹر ماجد الزیر  نے نام نہاد اعلان بالفور کو تاریخ کی گھنائونی سازش قرار دیتے  ہوئے کہا ہے کہ ہماری قوم نکبہ کے دوران نام نہاد صہیونی ریاست کےقیام کے وقت سے ہجرت کی مشکلات سے دوچار ہے اور اب فلسطینیوں کی چوتھی نسل اس ہجرت کے عذاب میں ہے، قابض صیہونی ریاست سے آزادی حاصل کرنے تک مزاحمت جاری رہے گی ۔

ماجد الزیرنے قومی اتحاد کی اہمیت اور ان کے تمام مقامات پر فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق پر عمل پیرا ہونے پر زور دیتے ہوئےت کہا کہ فلسطینی قوم اپنے حق واپسی اور حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔ا نہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ غزہ کی پٹی کے عوام ہر ہفتے حق واپسی کےلیے احتجاج کرکے دنیا کو اپنے حق کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ عالمی برادری کو فلسطینی قوم کا ساتھ دینا چاہیے۔

Tags: حق واپسی م ارچ؎سینٹر فار ریٹرنماجدالزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.