• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غیرقانونی یہودی آبادی کیلئے فلسطینی اراضی پر روڈ کی تعمیر

بدھ 01-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
غیرقانونی یہودی آبادی کیلئے فلسطینی اراضی پر روڈ کی تعمیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    قابض اسرائیلی فوج نے غیر قانونی یہودی آبادی کیلئے سڑک کی تعمیر  کرتے ہوئے فلسطینی اراضی کو ہموار کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس کے  جنوبی قصبے وادی الراشہ  میں راس عطیہ اور الدابہ  کے درمیان غیر قانونی یہودی بستی الفیلی مینشے کیلئے سڑک کی تعمیر کرتے ہوئے فلسطینی اراضی کو  جبری ہموار کردیا ۔

مقامی افراد نے بتایا کہ صیہونی فوج نے فلسطینی اراضی جہاں زرعی زمین بھی موجود تھی  کو قبضے میں لیتے ہوئے مقامی باشندوں کو فوری طور پر زمین خالی کرنے کے احکامات دیئے گئے بصورت دیگر کارروائی کی دھمکی دی گئی ۔

واضح رہے کہ  فلسطینی علاقے پر تعمیر کئی گئی غیر قانونی یہودی بستی الفیلی مینشے 1987 میں قائم کی گئی تھی اس وقت کے بعد سے قابض ریاست نے  اس کے رقبے میں مسلسل اضافہ کیا ہے اور اب یہ  غیر قانونی آبادی چار گنا پھیل گئی ہے ۔

Tags: الفیلی مینشےغیر قانونی یہودی بستیوادی الراشہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.