(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )عوفر جیل میں قید فلسطینی قیدیوں اور جیل انتظامیہ کے درمیان مطالبات کی منظوری کے لیے کیے جانے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔جیل حکام نے فلسطینی قیدیوں کی شرائط قبول کرنے کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔
معاہدے کے مطابق تمام قیدیوں کو انکی گزشتہ جیل میں منتقل کردیا جائے گا جہاں وہ حراست کے بعد رکھے گئے تھے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد 6 فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا ا(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )عوفر جیل میں قید فلسطینی قیدیوں اور جیل انتظامیہ کے درمیان مطالبات کی منظوری کے لیے کیے جانے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔جیل حکام نے فلسطینی قیدیوں کی شرائط قبول کرنے کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔