• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں 17 سال گزارنے والا  بیمار فلسطینی قیدی

جمعرات 16-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں 17 سال گزارنے والا  بیمار فلسطینی قیدی
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زند ان میں زندگی کے قیمتی 17 سال گزارنے والافلسطینی  قیدی اسیری کے نئے سال میں داخل ہوگیا۔

دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے  رہائشی معمر فلسطینی اسعد صباح  کو صیہونی فوج نے 2003 میں مزاحمتی کارروائیوں  میں معاونت کرنے کے الزام  میں گرفتارکیا تھا جس کے بعد صیہونی فوجی عدالت نے انھیں 23 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

معمر فلسطینی اسعد صباح صیہونی زندان میں اپنی زندگی کے سترا سال گزار چکے ہیں اور اس دوران اسرائیلی عقوبت خانوں میں بدترین تشدد کے باعث مختلف اقسام کے امراض میں متبلا ہیں ،  جبکہ اسعد صباح کو وکیل سمیت اہلخانہ سے بھی ملنے کی اجازت نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی عدالت  میں اسعد صباح پر ان کے  جرم کے حوالے سے کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیئے جاسکے تھے انھیں شک کی بنیاد پر 23 سال قید کی سزا سنائ گئی تھی ۔

Tags: اسرائیلی زندان ؎اسعد صباحمعمر فلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.