• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

حصول روزگار کے لیے اسرائیلی حدود میں داخل ہوتے ہوئے 102 فلسطینی گرفتار

پیر 22-07-2019
in صیہونیزم, غزہ
0
حصول روزگار کے لیے اسرائیلی حدود میں داخل  ہوتے ہوئے 102 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری،ورک پرمٹ نہ ہونے کے باعث 102 فلسطینی محنت کشوں کو گرفتار کرلیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 102 فلسطینیوں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مقبوضہ اسرائیلی حدود میں داخل ہونے کے لیے دہیریہ چیک پوسٹ پر پہنچے تھے جو کہ الخلیل شہر کے شمال میں واقع ہے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی حدود میں داخل ہوتے وقت ان فلسطینیوں کے پاس کسی بھی قسم کے شناختی کاغذات یا کام کا اجازت نامہ نہیں تھا جس بنا پر ان کو حراست میں لے لیا گیا۔

یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیلی درندگی اور مظالم کی وجہ سے امن و امان کی صورت حال انتہائی ابتر ہے اور فلسطینیوں کے لیے روزگار کا حصول بہت مشکل ہوتا جا رہاہے۔ نوکریاں کم ہونے کی وجہ سے اور کاروبار میں مالی مشکلات کا سامنا کرنے کی وجہ سے اکثر فلسطینی اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر مقبوضہ علاقوں میں حصول روزگار کے لیے چلے جاتے ہیں تا کہ اپنا اور اہل خانہ کا پیٹ بھر سکیں، لیکن صیہونی حکام کسی نہ کسی بات کو بنیاد بنا کر ان کو گرفتار کر لیتے ہیں۔ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت بھی 500 سے زائد فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں شناختی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے اسیری کی زندگی گزار رہے ہیں۔

Tags: 102 فسلطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.