• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

"بی ڈی ایس” تحریک اسرائیل کیلئے درد سر بن گئی

جمعرات 13-06-2019
in صیہونیزم
0
"بی ڈی ایس” تحریک اسرائیل کیلئے درد سر بن گئی
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے عالمی سطح پر صہیونی ریاست کا بائیکاٹ کرنے والی تحریک "بی ڈی ایس ” کے خلاف  اسرائیلی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی "موساد”  کی مدد سے دنیا بھر سے فلسطین کے حق میں کام کرنے اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کے لئے امداد جمع کرنے والے متعدد بینک اکاونٹس کو بند کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔

اسرائیلی وزارت برائے حکمت عملی کے ایک افسر کے مطابق اسرائیلی حکومت "بی ڈی ایس ” تحریک کے خلاف سنجیدہ مسائل کا شکار ہے اور اس کے اثرات کو زائل کرنے کےلئے فرانس ، امریکا اور دیگر ممالک میں بین القوامی یہودی تنظیموں ، قانونی ماہرین اور صحافیوں کوبی ڈی ایس تحریک میں استعمال ہونے والے بینک اکاونٹس کودہشتگرد ی میں معاون قرار دلانے اور بند کرناے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

دوسری جانب ایک اور اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق  داخلی سلامتی کے وزیر نے اسرائیل کے عالمی سطح‌پر جاری بائیکاٹ تحریک کے خلاف موساد کے عہدیداروں اور اس کے سربراہ یوسی کوھین سے مشاورت شروع کی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق داخلی سلامتی کے وزیر نے اسرائیل کے عالمی سطح‌پر جاری بائیکاٹ تحریک کے خلاف موساد کے عہدیداروں اور اس کے سربراہ یوسی کوھین سے مشاورت شروعکی ہے۔

اخبار’ہارٹز’ کے مطابق سنہ 2018ء کے دوران گیلاد اردان کی ذاتی ڈائری سے ملنے والی معلومات سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیےکام کرنے والی عالمی تحریک کے حوالے سے موساد کی قیادت کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں۔

اخباری رپورٹ کے مطابق گیلاد اردان اور یوسی کوھین سمیت موساد کے سینیر عہدیداروں اور داخلی سلامتی کےعہدیداروں کے درمیان رابطے پائے گئے ہیں۔ حال ہی میں گیلاد اردان اور یوسی کوھین کےدرمیان ایک ملاقات ہوئی جس میں ‘بی ڈی ایس’ کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.