• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انتظامی قید کےخلاف مزید8 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

جمعہ 02-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی قید کےخلاف مزید8 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے مظالم جاری، انتظامی قید کے تحت سیکڑوں فلسطینی اسیراسرائیلی زندانوں میں بغیر کسی جرم کے شب و روز کاٹ رہے ہیں، صیہونی زندانوں میں قید 8  فلسطینیوں نے اتظامی قید کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں مبحوس فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والےادارے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن کے وسطی شہررام اللہ کے تین شہری منیرعبدالجلیل العبد اور حمد اللہ نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کررکھی ہے۔

رام اللہ کے نواحی علاقے کوبار کےرہائشی حمزہ عواد بھی بھوک ہڑتال کرنے والوں میں شامل ہیں، حمزہ عواد نے تین روز قبل ہی انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ مشرقی بیت المقدس کے ابو دیس قصبے کے اسماعیل علی بھی بھوک ہڑتالی اسیران میں شامل ہوگئے ہیں۔

اسیر سلطان خلوف جنین قصبے کے رہائشی ہیں جو جنہوں نے 8 جولائی سے بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ عوامی محاذ کے رہ نما احمد زھران محمد ، محمد ابو عکر، مصطفیٰ الحسنات، خذیفہ بدر 23 دن سے اور حسن الزغاری 15 دن سے بھوک ہڑتال پرہیں۔ اسیران میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ بھوک ہڑتال اسیر خذیفہ بدر حلبیہ کو حالت تشویشناک ہونے کے بعد الرملہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بھوک ہڑتالی اسیران میں سابق اسیر بدر حلبیہ کو 10 جون 2018ء کو حراست میں لے لیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.