• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں،23 فلسطینی گرفتار

بدھ 24-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے،11 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں۔آج علی الصبح غزہ کے مختلف علاقوں سے 23 فلسطینی گرفتار کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فوج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کو حراساں کرنے اور انکو گرفتار کرنےکا سلسلہ جاری ہے۔آج صبح بدھ کے روز بھی غزہ کے مختلف علاقوں سے 23 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے تلکریم میں متعدد چھاپے مارکر آٹھ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا،یہ چھاپے علی الصبح مارے گئے۔

دوسری جانب کفر العباد نامی گاوں میں اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔تمام افراد کو حراست میں لیے جانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

یاد رہے کہ فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارنا،تلاشی کے نام پر ان کی چادر  اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا،انکو بلا جواز گرفتار کر لینا اور طویل عرصے تک قید میں رکھنا اب اسرائیلی فوج کا معمول بن چکا ہے ۔جن علاقوں میں چھاپے مارے جاتے ہیں وہ فلسطینی اتھارٹی کی حدود میں آتے ہیں۔لیکن اسرائیلی فوج مسلسل فلسطینی حدود کی پامالی کا ارتکاب کرتی رہتی ہے۔

Tags: 12 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.