• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شمالی غزہ میں ایک مزدور اسرائیلی فائرنگ سے زخمی

اتوار 31-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_casualty غزہ کی پٹی کے شمالی ضلع کے علاقے بیت لاھیا میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کام کرنے والا ایک فلسطینی مزدور زخمی ہو گیا۔ غزہ کی فوجی میڈیکل سروسز کے کوآرڈینیٹر ادھم ابوسلمیہ نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ بیت لاھیا کے تباہ شدہ علاقے میں ملبہ اٹھانے والا ایک مزدور اپنے کام میں مصروف تھا کہ اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی۔

ابو سلمیہ کے مطابق زخمی ہونے والے 46 سالہ مزدور کو شہید کمال عدوان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے، ان کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔ واضح رہے کہ فلسطینی میڈیکل سروسز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سرحدوں سے ملحق غزہ کی پٹی کے علاقوں میں اسرائیلی فوج کے فلسطینی کسانوں پر حملوں میں تیزی آ رہی ہے اور اکتوبر کے مہینے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی مزدور شہید ہو چکے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ان کے علاوہ ہیں۔ 2009ء کی غزہ جنگ کے بعد اسرائیل نے تاحال غزہ میں تعمیراتی میٹریل داخل کرنے کی اجازت نہیں دی ہے اور دو سال قبل اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے علاقے اب تک تعمیر نو کے منتظر ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.